ای کمپلیکس آزادی پیکج

ای کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں جاری سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ کے الحاق سے جاری تمام کورسز میں 30 اگست تک داخلہ فیس میں 100 فیصد اور ماہانہ فیس میں 20 فیصد کمی
آزادی پیکج سے فائدہ اٹھائیں ۔ ڈی آئی ٹی ، سی آئی ٹی، گرافکس ڈیزائننگ ، آفس آٹومیشن ، نیوز اینکر اور بیوٹیشن سرٹیفکیٹ کورس کا آغاز ہوچکا ہے۔
Previous slide
Next slide